aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Wed, Aug 20 08, 12:30 PM PST
امریکا پاکستان کی فوجی قیادت سے بہتر تعلقات رکھتا ہے ،پینٹا گون
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ صدر مشرف کے استعفے کے باوجود امریکا پاکستان کی فوجی قیادت کے ساتھ بہتر تعلقات رکھتا ہے ۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان برائن وہائٹ کا کہنا تھا کہ امریکا سرحدی علاقوں کے حوالے سے قریبی روابط دفاعی تعلقات رکھتاہے اور ہم امید رکھتے ہیں کہ یہ روابط برقرار رہیں گے ۔امریکی کانگریس رکن ڈنکن ہنٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں امریکا کی قابل اعتبار اتحادی ثابت ہو سکتی ہے یا نہیں صرف وقت ہی بتا سکتا ہے کیونکہ مشرف امریکا کے قابل اعتبار ساتھی تھے۔

ایران ایٹم بم نہیں بنارہا،ایرانی سفیر
غزہ:فلسطینیوں کا باڑ کی تعمیر کیخلاف مظاہرہ
اقوام متحدہ: غزہ میں اسرائیلی اقدامات ناقابل برداشت قرار
صومالی قزاق تاوان کی مد میں 15 کروڑڈالر حاصل کرچکے،کینیا
عالمی معاشی بحران: صدربش اور چینی صدر کی بات چیت
امریکا افغانستان میں مزید فوج بھیجے گا، گیٹس
ہیلری کلنٹن نے وزیر خارجہ بننے کی پیشکش قبول کرلی
صومالیہ کے بحری قزاقوں نے یونان کا جہاز چھوڑ دیا
مقبوضہ کشمیر میں سینتالیس ہزار ہلاکتوں کا بھارتی اعتراف
مقبوضہ کشمیر: بھارت کے انتخابی ڈرامے کیخلاف ہڑتال
1 2 3 4 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved