aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Thu, Aug 28 08, 01:41 PM PST
امریکا:اوباما صدارتی امیدوار نامزد
ڈینور: مریکا کی ڈیموکرٹک پارٹی کے براک اوباما کو باقاعدہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کر دیا گیاہے۔براک اوباما امریکا میں کسی سیاسی جماعت کے پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار ہیں۔براک اوباما کو ڈیموکریٹک پارٹی کے ڈینور کولوریڈو کنونشن میں امیدوار نامزد کرنے کا اعلان پارٹی میں ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کیا۔ہیلری کلنٹن نے اپنے ایک کروڑ اسی لاکھ ووٹروں کی جانب سے بھی اوباما کی حمایت کا اعلان کیااور کہا کہ وہ اپنی صفوں میں اتحادبرقرار رکھیں۔امریکا کی صدارت کے لئے اوباما کا مقابل ریپبلکن پارٹی کے امیدوار جان میک کین سے ہو گا۔
غزہ:فلسطینیوں کا باڑ کی تعمیر کیخلاف مظاہرہ
اقوام متحدہ: غزہ میں اسرائیلی اقدامات ناقابل برداشت قرار
عالمی معاشی بحران: صدربش اور چینی صدر کی بات چیت
امریکا افغانستان میں مزید فوج بھیجے گا، گیٹس
ہیلری کلنٹن نے وزیر خارجہ بننے کی پیشکش قبول کرلی
صومالیہ کے بحری قزاقوں نے یونان کا جہاز چھوڑ دیا
مقبوضہ کشمیر میں سینتالیس ہزار ہلاکتوں کا بھارتی اعتراف
مقبوضہ کشمیر: بھارت کے انتخابی ڈرامے کیخلاف ہڑتال
جے کے ایل ایف کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ
بحرالکاہل: 29 لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش دوبارہ شروع
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved