aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Fri, Aug 29 08, 04:41 AM PST
واشنگٹن:غیرملکی قیدی دوسرے ملکوں کے حوالے،نیویارک ٹائمز
بغداد: امریکی فوج نے خفیہ طور پر عراق وافغانستان میں گرفتار کئے گئے غیر ملکی قیدیوں کو تفتیش کے لئے دوسرے ملکوں کے حوالے کر دیا ۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق ان قیدیوں کی تعداد دو سو ہے اور انہیں سعودی عرب اور مصر اور دیگر ملکوں کے حوالے کیا گیا ہے۔ اخبار کے مطابق ان میں سے کئی قیدیوں کو خفیہ طور پر عراق کے ایک کیمپ میں یا پھر افغانستان میں امریکی اسپیشل آپریشنز فورس کے اڈے پر رکھا گیا ہے۔بعض قیدیوں نے اپنے وطن واپسی سے انکار کر دیا کیونکہ انہیں خدشہ تھا انہیں گرفتار کر کے تشددکا نشانہ بنایا جائے گا ۔
عالمی معاشی بحران: صدربش اور چینی صدر کی بات چیت
امریکا افغانستان میں مزید فوج بھیجے گا، گیٹس
ہیلری کلنٹن نے وزیر خارجہ بننے کی پیشکش قبول کرلی
صومالیہ کے بحری قزاقوں نے یونان کا جہاز چھوڑ دیا
مقبوضہ کشمیر میں سینتالیس ہزار ہلاکتوں کا بھارتی اعتراف
مقبوضہ کشمیر: بھارت کے انتخابی ڈرامے کیخلاف ہڑتال
جے کے ایل ایف کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ
بحرالکاہل: 29 لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش دوبارہ شروع
نیٹو اجلاس،افغان فوجیوں کی تعداد1 لاکھ34 ہزار کی جائیگی
صومالیہ: قزاقوں کے حملے،یورپی جہاز رانی کی صنعت تباہ
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved