aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Fri, Aug 29 08, 05:28 AM PST
اسرائیل کیخلاف احتجاج کے بعدغیر ملکی کارکنوں کی واپسی
غزہ:  والے درجنوں غیر ملکی کارکن غزہ سے قبرص واپس روانہ ہوگئے۔انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق سمندری راستے کے ذریعے دوبوٹس میں جانے والے کارکن پانچ بچوں سمیت سات فلسطینیوں کو بھی اپنے ہمراہ لے گئے۔غزہ سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے انہیں رخصت کیا،اس موقع پر انہوں نے مختصر خطاب بھی کیا۔ہم سمجھتے ہیں کہ غزہ کے ساحل سے آپ لوگوں کی آمد اوراب اسی راستے سے روانگی انصاف اور انسانیت کی فتح ہے۔

یہ غیر ملکی کارکن گزشتہ ہفتے غزہ پہنچ گئے تھے،انہوں نے غزہ کے محاصرے کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا ۔غزہ پر حماس کے کنٹرول کے بعد یہودی ریاست نے علاقے کا محاصرہ کررکھا ہے جس سے فلسطینیوں کو خوراک،ایندھن اور دیگر اشیاء کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
امریکا افغانستان میں مزید فوج بھیجے گا، گیٹس
ہیلری کلنٹن نے وزیر خارجہ بننے کی پیشکش قبول کرلی
صومالیہ کے بحری قزاقوں نے یونان کا جہاز چھوڑ دیا
مقبوضہ کشمیر میں سینتالیس ہزار ہلاکتوں کا بھارتی اعتراف
مقبوضہ کشمیر: بھارت کے انتخابی ڈرامے کیخلاف ہڑتال
جے کے ایل ایف کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ
بحرالکاہل: 29 لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش دوبارہ شروع
نیٹو اجلاس،افغان فوجیوں کی تعداد1 لاکھ34 ہزار کی جائیگی
صومالیہ: قزاقوں کے حملے،یورپی جہاز رانی کی صنعت تباہ
اقوام متحدہ کو اسرائیل کی رکنیت منسوخ کرنی چاہئے،مے ریڈ میگائر
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved