aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Fri, Aug 29 08, 05:49 AM PST
یورپی یونین کا روس کیخلاف پابندیاں لگانے پر غور
پیرس: فرانس کا کہنا ہے کہ یورپی یونین روس کے خلاف پابندیاں لگانے پر غور کررہی ہے۔فرانس کے وزیر خارجہ برنارڈ کوشنر نے کہا کہ روس کی جانب سے جارجیا کے باغی خطوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عمل قابل سزا ہے اور اس کے خلاف سخت کارروائی ضروری ہے۔پیرس میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کوشنر نے کہاکہ یورپی یونین کے کئی ممبران نے روس کے خلاف پابندیوں کی تجویز دی ہے۔

فرانسیسی وزیر خارجہ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے روس کے سفیر ولاڈیمیرشیزوف نے کہاکہ یورپی ملکوں کو جذبات سے بالاتر ہوکر فیصلے کرنے چاہیں کیونکہ روس ان کا اہم تجارتی شریک کار ہے یاد رہے کہ یورپی یونین اپنی ضرورت کا ایک تہائی تیل اور چالیس فیصد گیس روس سے خریدتی ہے۔ادھر جارجیا نے سلامتی اور تعاون کی یورپی تنظیم کے اجلاس میں روس پر الزام لگایا کہ وہ جنوبی اوسیٹیا اور ابخازیہ میں جارجین نسل کے لوگوں کا صفایا کررہا ہے۔
امریکا افغانستان میں مزید فوج بھیجے گا، گیٹس
ہیلری کلنٹن نے وزیر خارجہ بننے کی پیشکش قبول کرلی
صومالیہ کے بحری قزاقوں نے یونان کا جہاز چھوڑ دیا
مقبوضہ کشمیر میں سینتالیس ہزار ہلاکتوں کا بھارتی اعتراف
مقبوضہ کشمیر: بھارت کے انتخابی ڈرامے کیخلاف ہڑتال
جے کے ایل ایف کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ
بحرالکاہل: 29 لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش دوبارہ شروع
سوات: مارٹرحملے میں مزید دو بچے ہلاک
نیٹو اجلاس،افغان فوجیوں کی تعداد1 لاکھ34 ہزار کی جائیگی
صومالیہ: قزاقوں کے حملے،یورپی جہاز رانی کی صنعت تباہ
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved