aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Fri, Aug 29 08, 11:32 AM PST
بہار : سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے امداد کا اعلان
بہار: بھارتی ریاست بہار میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے وزیر اعظم من موہن سنگھ نے دس ارب روپے کا اعلان کیا ہے ۔ بہار میں دریائے کوسی میں طغیانی سے اطراف کے علاقوں میں سیلاب آگیا ہے جس سے دس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ بھارت کے وزیر اعظم نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا اور سیلاب زدہ افراد کی امداد کی ہر ممکن یقین دہانی کرائی۔

انہوں نے کہا کہ بہار میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے ایک لاکھ پچیس ہزار ٹن غذائی اجناس فراہم کی جائیں گی ۔ متاثرہ علاقوں میں بری اور فضائی فوج ہیلی کاپٹر امدادی کارروائیاں کررہی ہے ۔ حکام کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں موجود افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لئے تین سو ریلیف کیمپ قائم کئے گئے ہیں ۔
امریکا افغانستان میں مزید فوج بھیجے گا، گیٹس
ہیلری کلنٹن نے وزیر خارجہ بننے کی پیشکش قبول کرلی
صومالیہ کے بحری قزاقوں نے یونان کا جہاز چھوڑ دیا
مقبوضہ کشمیر میں سینتالیس ہزار ہلاکتوں کا بھارتی اعتراف
مقبوضہ کشمیر: بھارت کے انتخابی ڈرامے کیخلاف ہڑتال
جے کے ایل ایف کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ
بحرالکاہل: 29 لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش دوبارہ شروع
نیٹو اجلاس،افغان فوجیوں کی تعداد1 لاکھ34 ہزار کی جائیگی
صومالیہ: قزاقوں کے حملے،یورپی جہاز رانی کی صنعت تباہ
اقوام متحدہ کو اسرائیل کی رکنیت منسوخ کرنی چاہئے،مے ریڈ میگائر
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved