aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Oct 07 08, 10:12 PM PST
افغانستان:اتحادی فوج کا اٹھاون طالبان ہلاک کرنے کا دعوی
کابل: افغانستان میں اتحادی فوج نے دو دن میں اٹھاون طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ نیٹو کے مطابق اتوار کو صوبہ زابل میں طالبان نے افغان اور اتحادی فوج پر حملہ کیا۔ نیٹو کی جوابی کارروائی میں تینتالیس طالبان مارے گئے۔ بیان کے مطابق یہ جھڑپ صوبہ زابل کے ضلع قلات میں ہوئی۔ ادھر صوبہ ہلمند میں پولیس کا کہنا ہے کہ اتحادی فوج کی کارروائی میں پندرہ طالبان مارے گئے۔ طالبان نے اتحادی فوج کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
اقوام متحدہ: غزہ میں اسرائیلی اقدامات ناقابل برداشت قرار
عالمی معاشی بحران: صدربش اور چینی صدر کی بات چیت
امریکا افغانستان میں مزید فوج بھیجے گا، گیٹس
ہیلری کلنٹن نے وزیر خارجہ بننے کی پیشکش قبول کرلی
صومالیہ کے بحری قزاقوں نے یونان کا جہاز چھوڑ دیا
مقبوضہ کشمیر میں سینتالیس ہزار ہلاکتوں کا بھارتی اعتراف
مقبوضہ کشمیر: بھارت کے انتخابی ڈرامے کیخلاف ہڑتال
جے کے ایل ایف کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ
بحرالکاہل: 29 لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش دوبارہ شروع
نیٹو اجلاس،افغان فوجیوں کی تعداد1 لاکھ34 ہزار کی جائیگی
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved