aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Sun, Nov 16 08, 09:30 PM PST
افغانستان : اتحادی فوج کا 47 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ
کابل: افغانستان میں امریکی اور افغان فوج نے چوبیس گھنٹے میں سینتالیس طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی فوجی ترجمان کے مطابق امریکی اور افغان فوج نے گزشتہ روز صوبہ ہلمند میں کارروائی کے دوران اڑتیس طالبان ہلاک کئے۔ کارروائی میں طالبان کی دو گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ فوج کا کہنا ہے کہ قندھار میں منشیات ساز فیکٹری کے قریب چار طالبان ہلاک کر دیئے گئے۔

امریکی فوج نے صوبہ پکتیا میں القاعدہ کے پانچ جنگجو ہلاک کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب صوبہ بغلان میں خود کش حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ حملے میں دو جرمن فوجی بھی زخمی ہوئے۔ ہرات میں بھی خود کش حملہ کیا گیا جس میں دو امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان پر پروازیں
غزہ: اسرائیلی دہشتگردی، مزید چوہتر فلسطینی شہید
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا محرم الحرام کے جلوس پرلاٹھی چارج
بنگلہ دیش :شیخ حسینہ واجد نے وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا
معیشت کی بحالی کیلئے اوباما کی امدادی پیکیج کی حمایت
اجمل قصاب کے پولیس ریمانڈ میں 19جنوری تک توسیع
اسرائیلی جارجیت :سعودی عرب کی عالمی برادری پر تنقید
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved