aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Mon, Nov 17 08, 12:32 PM PST
انڈونیشیا :زلزلے کے شدید جھٹکے،سونامی کی وارننگ واپس
جکارتہ: انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے سینکڑوں مکانات تباہ ہو گئے۔ حکام نے سونامی وارننگ جاری کی جو بعد میں واپس لے لی گئی۔انڈونیشیا کے شمالی جزیرے سولاواسی میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ جھٹکوں سے متعدد مکانات تباہ ہو گئے جس کے فوراً بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی جسے کچھ دیر بعد واپس لے لیا گیا ۔

زلزلے کا مرکز ساحلی قصبے گورنٹالو سے چوراسی میل دور اکیس کلو میٹر گہرایہ میں تھا۔ زلزلے سے ایک شخص ہلاک ہوا اور متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ وائی میں پیسفک سونامی وارننگ سینٹر نے خبردار کیا ہے کہ زلزلے ، ضخطر میں تباہ کن سونامی کا باعث بن سکتا ہے۔ انڈو نیشین جزیروں کا سلسلہ پیسفک رنگ آف فائر کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہاں روزانہ کی بنیاد پر زمین پلیٹس کی حرکات ریکارڈ کی جاتی ہیں۔
آزاد کشمیر:تمام بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے چیئرمین برطرف
افغانستان:اتحادی فوج کی کارروائی،32طالبان ہلاک
پاکستان میں موجود القاعدہ برطانیہ پر حملہ کرسکتے ہیں ، ایم آئی فائیو
اقوام متحدہ کا غزہ کے حالات پر بے بسی کا اظہار
مسلمان مغربی اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنائیں ، ایمن الظواہری
مصر کے صدر کی سیکورٹی پر بات چیت کیلئے اسرائیل کو دعوت
بھارت :تاج محل شدید دھند کی لپیٹ میں
وینیز ویلا: اسرائیلی سفیرکو ملک بدر کردیا
غزہ :ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے اسکول پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved