aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Mon, Nov 17 08, 01:15 PM PST
امریکی شٹل اینڈی ور بین الا قوامی خلائی اسٹیشن پر
واشنگٹن: امریکی خلا ئی شٹل اینڈ ی ور کامیابی سے بین الا قوامی خلا ئی اسٹیشن پر پہنچ گئی۔ناساکے مطابق امریکی خلا ئی شٹل اینڈی ور نے بین الاقوامی خلا ئی اسٹیشن پر پہنچ کر مشن ہو م امپر وومنٹ کا آغاز کر دیا ۔اینڈی ور مقر رہ وقت سے تین منٹ قبل اسٹیشن پہنچ گئی ۔خلا ئی اسٹیشن کے عملے نے اینڈی ور کا استقبال کیا ۔

مشن ہو م امپر وومنٹ کا مقصد خلا ئی اسٹیشن کی اندورنی وبیر ونی تکنیکی فنکشن کوبہتر بنا نا ہے۔اینڈی ور چودہ اعشاریہ پانچ ٹن آلا ت وسامان خلا ئی اسٹیشن منتقل کر ے گی جو خلا ئی اسٹیشن کے عملے کی کارکر دگی میں اضافہ کر ے گی ۔عملے کے افر اد خلا ئی اسٹیشن کی دسو یں سالگر ہ منا رہے ہیں۔

شٹل میں سات خلا نو ر دسوار ہیں۔اینڈی ور کی یہ با ت مجمو عی طور پر ستائیسویں جبکہ دوہزار آٹھ کی چو تھی اور سال کی آخر ی خلا ئی پر واز ہے ۔نا سانے دس سال قبل بیس نو مبر انیس سو اٹھا نو ے کو بین الا قوامی خلا ئی اسٹیشن کی تعمیر کا آغاز کیا تھا ۔شٹل اینڈ ور کا عملہ خلا میں چار مرتبہ چہل قد می کر ے گااور الفاروٹر ی جو ائنٹ کی مذمت کر ے گا۔شٹل اینڈی ور خلا میں مشن مکمل کر کے انتیس نو مبر کو کینیڈی اسپیس سینٹر فلو ریڈالو ٹے گی۔
آزاد کشمیر:تمام بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے چیئرمین برطرف
افغانستان:اتحادی فوج کی کارروائی،32طالبان ہلاک
پاکستان میں موجود القاعدہ برطانیہ پر حملہ کرسکتے ہیں ، ایم آئی فائیو
اقوام متحدہ کا غزہ کے حالات پر بے بسی کا اظہار
مسلمان مغربی اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنائیں ، ایمن الظواہری
مصر کے صدر کی سیکورٹی پر بات چیت کیلئے اسرائیل کو دعوت
بھارت :تاج محل شدید دھند کی لپیٹ میں
وینیز ویلا: اسرائیلی سفیرکو ملک بدر کردیا
غزہ :ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے اسکول پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved