aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Mon, Nov 17 08, 03:56 PM PST
مقبوضہ کشمیر: برف باری،لوگ گھر وں میں بند
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں برفباری کے بعد موسم انتہائی سرد ہوگیا۔ لوگوں نے گھروں سے نکلنا کم کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ پہلے ہی برف باری شروع ہوگئی۔ جس کی لوگوں کو توقع نہیں تھی جبکہ دو دن پہلے یہاں بارش بھی ہوئی تھی۔ بھارتی تسلط اور بھارتی فوج کے مظالم کا شکار شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ وقت سے پہلے موسم سرما کی آمد کے لئے تیار نہیں تھے۔ کشمیری عوام کے مطابق گزشتہ اٹھارہ سال میں نومبر کا مہینہ پہلے کبھی اتنا سرد نہیں تھا جتنا اب ہے۔
آزاد کشمیر:تمام بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے چیئرمین برطرف
افغانستان:اتحادی فوج کی کارروائی،32طالبان ہلاک
پاکستان میں موجود القاعدہ برطانیہ پر حملہ کرسکتے ہیں ، ایم آئی فائیو
اقوام متحدہ کا غزہ کے حالات پر بے بسی کا اظہار
مسلمان مغربی اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنائیں ، ایمن الظواہری
مصر کے صدر کی سیکورٹی پر بات چیت کیلئے اسرائیل کو دعوت
بھارت :تاج محل شدید دھند کی لپیٹ میں
وینیز ویلا: اسرائیلی سفیرکو ملک بدر کردیا
غزہ :ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے اسکول پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved