aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Mon, Nov 17 08, 07:56 PM PST
مغوی اتاشی کو جلد بازیاب کرایا جائے، ایران
تہران: ایران نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ مغوی کمرشل اتاشی کی رہائی کے لئے کوششیں تیز کی جائیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان قشقاوی نے تہران میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ مغوی ایرانی کمرشل اتاشی حشمت اللہ عطار زادے کی بازیابی کے لئے کوششیں تیز کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ مغوی کی بازیابی کے لئے اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانہ پاکستانی حکام سے رابطے میں ہے۔ نامعلوم افراد نے گزشتہ ہفتے پشاور کے علاقے حیات آباد سے ایرانی کمرشل اتاثی حشمت اللہ عطار زادے کو اغوا اور ان کے سرکاری محافظ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
آزاد کشمیر:تمام بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے چیئرمین برطرف
افغانستان:اتحادی فوج کی کارروائی،32طالبان ہلاک
پاکستان میں موجود القاعدہ برطانیہ پر حملہ کرسکتے ہیں ، ایم آئی فائیو
اقوام متحدہ کا غزہ کے حالات پر بے بسی کا اظہار
مسلمان مغربی اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنائیں ، ایمن الظواہری
مصر کے صدر کی سیکورٹی پر بات چیت کیلئے اسرائیل کو دعوت
بھارت :تاج محل شدید دھند کی لپیٹ میں
وینیز ویلا: اسرائیلی سفیرکو ملک بدر کردیا
غزہ :ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے اسکول پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved