واشنگٹن: امریکی خلا ئی شٹل اینڈ ی ور کامیابی سے بین الا قوامی خلا ئی اسٹیشن پر پہنچ گئی۔ناساکے مطابق امریکی خلا ئی شٹل اینڈی ور نے بین الاقوامی خلا ئی اسٹیشن پر پہنچ کر مشن ہو م امپر وومنٹ کا آغاز کر دیا ۔اینڈی ور مقر رہ وقت سے تین منٹ قبل اسٹیشن پہنچ گئی ۔خلا ئی اسٹیشن کے عملے نے اینڈی ور کا استقبال کیا ۔
مشن ہو م امپر وومنٹ کا مقصد خلا ئی اسٹیشن کی اندورنی وبیر ونی تکنیکی فنکشن کوبہتر بنا نا ہے۔اینڈی ور چودہ اعشاریہ پانچ ٹن آلا ت وسامان خلا ئی اسٹیشن منتقل کر ے گی جو خلا ئی اسٹیشن کے عملے کی کارکر دگی میں اضافہ کر ے گی ۔عملے کے افر اد خلا ئی اسٹیشن کی دسو یں سالگر ہ منا رہے ہیں۔
شٹل میں سات خلا نو ر دسوار ہیں۔اینڈی ور کی یہ با ت مجمو عی طور پر ستائیسویں جبکہ دوہزار آٹھ کی چو تھی اور سال کی آخر ی خلا ئی پر واز ہے ۔نا سانے دس سال قبل بیس نو مبر انیس سو اٹھا نو ے کو بین الا قوامی خلا ئی اسٹیشن کی تعمیر کا آغاز کیا تھا ۔شٹل اینڈ ور کا عملہ خلا میں چار مرتبہ چہل قد می کر ے گااور الفاروٹر ی جو ائنٹ کی مذمت کر ے گا۔شٹل اینڈی ور خلا میں مشن مکمل کر کے انتیس نو مبر کو کینیڈی اسپیس سینٹر فلو ریڈالو ٹے گی۔