aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Tue, Nov 18 08, 01:06 PM PST
چین: زیر زمین سرنگ منہدم،7 افراد ہلاک
بیجنگ: چین میں زیر زمین سرنگ منہدم ہونے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سات ہوگئی۔ سرنگ کی دیواروں میں مزید دراڑیں پڑنے کے بعد اس کے مکمل انہدام کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ امدادی کارکن ملبے میں تاحال دبے چودہ افراد کو تلاش کررہے ہیں۔ سرکاری ٹی وی نے بتایا کہ سائٹ کے قریب واقع گھروں کو خالی کرالیا گیا ہے۔ اور سرنگ میں جاری تعمیراتی کام کو روک دیا ہے۔ پانچ اعشاریہ ایک ارب امریکی ڈالر مالیت سے تعمیر ہونے والی انہتر کلومیٹر طویل زیر زمین ریلوے سرنگ پر کام کا آغاز گزشتہ برس مارچ میں ہوا تھا اور اسے دو ہزار گیارہ تک مکمل ہونا ہے۔
اسرائیل کی جارحیت بارہویں روز بھی جاری
غزہ پر حملے رکو انے کیلئے ایر ان نے بائیس مندوبین بھیج دیئے ہیں
بھارت کا بنگلہ دیش میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا الزام
دنیا بھر میں محرم کے جلوس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
غزہ:اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے سفارتی سرگرمیاں شروع
سر حد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے آپشنز کھلے ہیں،بھارت
مقبوضہ کشمیر:فوج کو مشکلات کا سامناہے،آرمی چیف
غزہ: اسکولوں میں جنگجوؤں کی موجودی کا اسرائیلی دعویٰ مسترد
بنگلہ دیش:23رکنی کابینہ کا اعلان
غزہ:اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید5فلسطینی ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved