aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Tue, Nov 18 08, 08:00 PM PST
نئی دلی: چندریان ٹو مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
نئی دلی: بھارت نے چاند پر چندریان ٹو مشن بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ بھارتی سائنسدان اور چندریان ون کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ایم آنند رائے کے مطابق وفاقی کابینہ نے چندریان ٹو مشن کی منظوری دے دی ہے اور اس کے لئے چار ارب پچیس کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں اس مشن کو روس کے تعاون سے چاند پر بھیجا جائے گا۔ چندریان ٹو مشن میں چاند پر موجود چٹانوں سے نمونے حاصل کئے جائیں گے اور ان پر تحقیق کی جائے گی۔ اس سے قبل بھارت نے بائیس اکتوبر کو چندریان ون مشن چاند پر بھیجا تھا۔
اسرائیل کی جارحیت بارہویں روز بھی جاری
غزہ پر حملے رکو انے کیلئے ایر ان نے بائیس مندوبین بھیج دیئے ہیں
بھارت کا بنگلہ دیش میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا الزام
دنیا بھر میں محرم کے جلوس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
غزہ:اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے سفارتی سرگرمیاں شروع
سر حد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے آپشنز کھلے ہیں،بھارت
مقبوضہ کشمیر:فوج کو مشکلات کا سامناہے،آرمی چیف
غزہ: اسکولوں میں جنگجوؤں کی موجودی کا اسرائیلی دعویٰ مسترد
بنگلہ دیش:23رکنی کابینہ کا اعلان
غزہ:اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید5فلسطینی ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved