aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Tue, Nov 18 08, 04:59 AM PST
افغان مہاجرین کی وطن واپسی : عالمی کانفرنس کل کابل میں ہوگی
کا بل: افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے حوالے سے عالمی کانفرنس بدھ کو کابل میں ہوگی۔ بدھ کو افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ہونے والی عالمی کانفرنس میں افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں تسلسل لانے کی راہ میں حائل سیاسی اور معاشی مسائل حل کرنے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ کانفرنس فوجی آپریشن کے پیش نظر مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی راہ ہموار کرنا ہے۔ ریاستوں اور سرحدی امور کے وفاقی وزیر نجم الدین خان کانفرنس میں شرکت کیلئے وفد کے ہمراہ پیر کی شام کابل روانہ ہوگئے۔
آزاد کشمیر:تمام بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے چیئرمین برطرف
افغانستان:اتحادی فوج کی کارروائی،32طالبان ہلاک
پاکستان میں موجود القاعدہ برطانیہ پر حملہ کرسکتے ہیں ، ایم آئی فائیو
اقوام متحدہ کا غزہ کے حالات پر بے بسی کا اظہار
مسلمان مغربی اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنائیں ، ایمن الظواہری
مصر کے صدر کی سیکورٹی پر بات چیت کیلئے اسرائیل کو دعوت
بھارت :تاج محل شدید دھند کی لپیٹ میں
وینیز ویلا: اسرائیلی سفیرکو ملک بدر کردیا
غزہ :ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے اسکول پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved