aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Tue, Nov 18 08, 11:30 AM PST
اوباما اورمکین بحرانوں سے نمٹنے کیلئے متفق
شکاگو: امریکا کے نو منتخب صدر براک اوباما اور سینیٹر جان مکین نے بحرانوں سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم ظاہر کردیا۔ امریکا میں چار نومبر کے صدارتی انتخابات کے بعد نو منتخب صدر براک اوباما اور سینیٹر جان مکین کے درمیان پہلی ملاقات شکاگو میں ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی مسائل حل کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا اور اصلاحات کے لئے معاونت پر اتفاق کیا۔ مالی بحران، توانائی، اور قومی سلامتی کے مسائل پر بھی بات چیت ہوئی۔ اس موقعے پر براک اوباما نے امریکا کے لئے جان مکین کی خدما ت کو سراہا۔ ملاقات میں سینیٹر لنڈ سے گراہم اور وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف رحم عمانوئیل بھی شریک تھے۔
آزاد کشمیر:تمام بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے چیئرمین برطرف
افغانستان:اتحادی فوج کی کارروائی،32طالبان ہلاک
پاکستان میں موجود القاعدہ برطانیہ پر حملہ کرسکتے ہیں ، ایم آئی فائیو
اقوام متحدہ کا غزہ کے حالات پر بے بسی کا اظہار
مسلمان مغربی اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنائیں ، ایمن الظواہری
مصر کے صدر کی سیکورٹی پر بات چیت کیلئے اسرائیل کو دعوت
بھارت :تاج محل شدید دھند کی لپیٹ میں
وینیز ویلا: اسرائیلی سفیرکو ملک بدر کردیا
غزہ :ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے اسکول پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved