aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Thu, Nov 20 08, 04:59 PM PST
بھارت :آسام میں سولہ ماؤ باغی گرفتار
آسام: بھارتی ریاست آسام میں پولیس نے سولہ ماؤ باغی گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ۔ان باغیوں کو جھاڑ کھنڈ کے علاقے ہزاری باغ کے جنگل سے گرفتار کیا گیا ۔پولیس کے مطابق ان باغیوں کا تعلق خود ساختہ تنظیم آرمڈپیپلز ملٹری سے ہے ۔ان باغیوں کو ایک خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا پولیس نے باغیوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد کیا ہے ۔یہ اسلحہ باغیوں نے آسام کے مختلف تھانوں پر حملوں کے دوران چھینا تھا ۔

پولیس کو باغیوں کے ٹھکانے سے لٹریچر اور دیگر اہم دستاویز بھی ملی ہیں۔بھارت میں آسام سمیت تیرہ ریاستوں میں علیحدگی کی تحریک چل رہی ہے ۔وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آسام کے باغیوں کو داخلی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے ۔جبکہ ماؤ باغیوں کا موقف ہے کہ وہ حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
آزاد کشمیر:تمام بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے چیئرمین برطرف
افغانستان:اتحادی فوج کی کارروائی،32طالبان ہلاک
پاکستان میں موجود القاعدہ برطانیہ پر حملہ کرسکتے ہیں ، ایم آئی فائیو
اقوام متحدہ کا غزہ کے حالات پر بے بسی کا اظہار
مسلمان مغربی اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنائیں ، ایمن الظواہری
مصر کے صدر کی سیکورٹی پر بات چیت کیلئے اسرائیل کو دعوت
بھارت :تاج محل شدید دھند کی لپیٹ میں
وینیز ویلا: اسرائیلی سفیرکو ملک بدر کردیا
غزہ :ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے اسکول پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved