aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Thu, Nov 20 08, 09:26 PM PST
مغربی کنارا:یہودیوں نے قبرستان اور مسجد کو نقصان پہنچایا
الخلیل: مغربی کنارے پر قابض انتہا پسند یہودیوں نے پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کی مسجد اور قبرستان کو نقصان پہنچایا۔ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں قابض یہودیوں نے مسجد کی دیوار پر اسپرے کر کے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ الفاظ لکھے۔ یہودیوں نے مسجد کی کھڑکی توڑ دی اور دیواروں کو بھی نقصان پہنچایا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اس دوران اسرائیلی فوجی کھڑے تماشا دیکھتے رہے۔ کل رات قابض یہودیوں نے فلسطینیوں پر حملے کئے۔ انہوں نے مسجد کی دیوار پر گستاخانہ الفاظ اسپرے کئے۔ مسجد کو نقصان پہنچایا۔

اسرائیلی فوجیوں نے انہیں روکنے کی کوشش نہیں کی۔ العرس نامی مسجد الخلیل میں فلسطینیوں کی اس عمارت کے قریب واقع ہے جس پر یہودی قابض ہیں۔ عمارت میں پانچ سو کے قریب یہودی رہائش پذیر ہیں۔ اسرائیلی سپریم کورٹ نے یہودیوں کو عمارت خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔
آزاد کشمیر:تمام بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے چیئرمین برطرف
افغانستان:اتحادی فوج کی کارروائی،32طالبان ہلاک
پاکستان میں موجود القاعدہ برطانیہ پر حملہ کرسکتے ہیں ، ایم آئی فائیو
اقوام متحدہ کا غزہ کے حالات پر بے بسی کا اظہار
مسلمان مغربی اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنائیں ، ایمن الظواہری
مصر کے صدر کی سیکورٹی پر بات چیت کیلئے اسرائیل کو دعوت
بھارت :تاج محل شدید دھند کی لپیٹ میں
وینیز ویلا: اسرائیلی سفیرکو ملک بدر کردیا
غزہ :ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے اسکول پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved