aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Thu, Nov 20 08, 11:13 AM PST
اسامہ کی موت کی کوئی اطلاع نہیں،امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ اس کے پاس اسامہ بن لادن کی موت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان ڈانا پیرینو کا کہنا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ میں ایسی کوئی بات نہیں کہ القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن مرچکے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ القاعدہ امریکا کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرنا چاہتی، اس لئے اسے روکنا ہوگا۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے ایمن الظواہری کے بیان کو غیر منطقی قرار دیا ہے۔ ایمن الظواہری نے امریکی نومنتخب صدر براک اوباما کو خبردار کیا تھا کہ صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وہ عراق اور افغانستان میں مزید فوج بھیجنے کا خیال بھی دل میں نہ لائیں ورنہ نتائج بھگتنا پڑیں گے اور براک اوباما نے اگر بش کی پالیسیاں جاری رکھیں تو ناکام ہوں گے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان پر پروازیں
غزہ: اسرائیلی دہشتگردی، مزید چوہتر فلسطینی شہید
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا محرم الحرام کے جلوس پرلاٹھی چارج
بنگلہ دیش :شیخ حسینہ واجد نے وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا
معیشت کی بحالی کیلئے اوباما کی امدادی پیکیج کی حمایت
اجمل قصاب کے پولیس ریمانڈ میں 19جنوری تک توسیع
اسرائیلی جارجیت :سعودی عرب کی عالمی برادری پر تنقید
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved