aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Thu, Nov 20 08, 11:21 AM PST
خلائی اسٹیشن کی مرمت میں مصروف خلا نوردوں کے اوزار گم
نیویارک: خلائی شٹل اینڈی ور کے خلا نورد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی مرمت و صفائی کررہے تھے کہ اچانک اوزاروں پر مشتمل بیگ ایک خلانورد کے ہاتھ سے نکل کر خلا کی وسعتوں میں گم ہوگیا۔ خلانورد ہائیڈ ماری کے مطابق یہ واقعہ خلائی اسٹیشن پر سولر پینل کی تنصیب کے دوران پیش آیا تاہم خوش قسمتی سے خلائی شٹل اینڈی ور میں اوزاروں کا ایک اور بیگ موجود تھا۔ ناسا نے خلا میں گم ہوجانے والے اوزاروں سے بھرے بیگ کی تلاش کے لئے نارتھ امریکن ائیرواسپیس ڈیفنس کمانڈ ٹریکنگ سینٹر نوراد سے مدد طلب کرلی ہے۔ یہ سینٹر اب تک انیس ہزار سیارچوں کے ٹکڑوں کو تلاش کرکے خلائی اسٹیشن کو محفوظ راستے پر منتقل کرنے کا کام سرانجام دے چکا ہے اور اب گم ہوجانے والے اوزاروں کے بیگ کو بھی تلاش کرے گا۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان پر پروازیں
غزہ: اسرائیلی دہشتگردی، مزید چوہتر فلسطینی شہید
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا محرم الحرام کے جلوس پرلاٹھی چارج
بنگلہ دیش :شیخ حسینہ واجد نے وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا
معیشت کی بحالی کیلئے اوباما کی امدادی پیکیج کی حمایت
اجمل قصاب کے پولیس ریمانڈ میں 19جنوری تک توسیع
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved