aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Thu, Nov 20 08, 01:22 PM PST
اوباما نے سابق سینیٹر ٹوم ڈیشلے کو وزیر صحت نامزد کردیا
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر براک اوباما نے ٹوم ڈیشلے کو وزیر صحت نامزد کردیا۔ ساؤتھ ڈیکوٹا سے تعلق رکھنے والے ساٹھ سالہ ٹوم ڈیشلے ماضی میں سینیٹ میں ڈیموکریٹ قائد ایوان رہ چکے ہیں۔ ٹوم ڈیشلے کو اسٹیفن کولنسن کی جگہ وزیر صحت نامزد کیاگیا ہے۔ان کی بنیادی ذمہ داریو ں میں نئی ہیلتھ ریفارمز شامل ہیں۔ ٹوم ڈیشلے نے وزیر صحت کی پیشکش قبول کرتے ہوئے نئی انتظامیہ کی صحت عامہ کی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے کا اعلان کیا ہے ۔یاد رہے کہ پینتالیس ملین امریکی تاحال صحت کی بنیادی سہولیات اور ہیلتھ انشورنس سے محروم ہیں۔ نو منتخب صدر اوباما نے اپنی انتخابی مہم کے دوران امریکی عوام سے بنیادی نظام صحت میں اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان پر پروازیں
غزہ: اسرائیلی دہشتگردی، مزید چوہتر فلسطینی شہید
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا محرم الحرام کے جلوس پرلاٹھی چارج
بنگلہ دیش :شیخ حسینہ واجد نے وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا
معیشت کی بحالی کیلئے اوباما کی امدادی پیکیج کی حمایت
اجمل قصاب کے پولیس ریمانڈ میں 19جنوری تک توسیع
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved