aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Thu, Nov 20 08, 03:53 PM PST
گوانتاموجیل سے رہائی پانیوالے آسٹریلوی شہری کا پابندیاں نرم کرنیکا مطالبہ
سڈنی: گوانتاناموجیل سے رہائی پانے والے آسٹریلوی شہری ڈیوڈ ہکس نے حکومت سے پابندیاں نرم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈیوڈ ہکس نے گوانتانامو جیل سے رہائی پانے کے بعد وطن واپسی پر خود ساختہ خاموشی اختیار کرلی تھی تاہم جمعرات کو انہوں نے خاموشی توڑ دی۔ ڈیوڈ ہکس کو سن دو ہزار ایک میں القاعدہ سے تعلق پر افغانستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اب آسٹریلوی عدالت کے حکم کے مطابق ہکس کے رات سے صبح تک باہر نکلنے پر پابندی عائد تھی اور انہیں پابند کیا گیاتھا کہ وہ ہفتے میں دوبار پولیس کو رپورٹ کریں۔ ایک ویڈیو میں ہکس کا کہنا تھا کہ یہ سب چیزیں انہیں نارمل زندگی گزارنے سے روک رہی ہیں ۔ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ جب تک کنٹرول آرڈر اٹھایا نہیں جائے گا ،وہ نارمل انسان کی طرح نہیں جی سکیں گے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان پر پروازیں
غزہ: اسرائیلی دہشتگردی، مزید چوہتر فلسطینی شہید
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا محرم الحرام کے جلوس پرلاٹھی چارج
بنگلہ دیش :شیخ حسینہ واجد نے وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا
معیشت کی بحالی کیلئے اوباما کی امدادی پیکیج کی حمایت
اجمل قصاب کے پولیس ریمانڈ میں 19جنوری تک توسیع
اسرائیلی جارجیت :سعودی عرب کی عالمی برادری پر تنقید
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved