aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 07:27 PM PST
مقبوضہ کشمیر میں سینتالیس ہزار ہلاکتوں کا بھارتی اعتراف
مقبوضہ کشمیر: بھارت نے کشمیر میں سینتالیس ہزار ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔ جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور حریت رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے چیف سیکریٹری ایس ایس کپور نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں دو عشروں کے دوران تشدد کے واقعات میں سینتالیس لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔ ان میں بیس لاکھ عام شہری اور سات لاکھ سیکورٹی اہلکار شامل ہیں۔ جبکہ بیس لاکھ حریت پسند مارے گئے۔ اس میں لاپتہ ہونے والے افراد شامل نہیں ہیں۔

انسانی حقوق کی ممتاز تنظیم کولیشن سول سوسائٹی کے خرم پرویز نے بتایا کہ سوسائٹی نے ہلاکتوں کا منظم سروے کروایا ہے اور سروے کے مطابق مرنے والوں کی تعداد ستر ہزار ہے۔ جبکہ سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے آٹھ ہزار افراد لاپتہ ہیں۔ حریت رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حق خودارادیت کی دو عشروں پر محیط جدوجہد میں تقریباً ایک لاکھ افراد شہید ہوئے۔
اسرائیل کی جارحیت بارہویں روز بھی جاری
غزہ پر حملے رکو انے کیلئے ایر ان نے بائیس مندوبین بھیج دیئے ہیں
بھارت کا بنگلہ دیش میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا الزام
دنیا بھر میں محرم کے جلوس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
غزہ:اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے سفارتی سرگرمیاں شروع
سر حد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے آپشنز کھلے ہیں،بھارت
مقبوضہ کشمیر:فوج کو مشکلات کا سامناہے،آرمی چیف
غزہ: اسکولوں میں جنگجوؤں کی موجودی کا اسرائیلی دعویٰ مسترد
بنگلہ دیش:23رکنی کابینہ کا اعلان
غزہ:اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید5فلسطینی ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved