aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 02:42 PM PST
اقوام متحدہ کو اسرائیل کی رکنیت منسوخ کرنی چاہئے،مے ریڈ میگائر
غزہ: نوبل انعام یافتہ امن کی سفیر مے ریڈ میگائر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو اسرائیل کی رکنیت معطل یا منسوخ کردینی چاہیئے۔ میگائر نے یہ بات مغربی کنارے میں نیوز کانفرنس کے موقع پر کہی۔ انہوں نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں کی ناکہ بندی پر احتجاج کیا۔ میگائر نے کہا کہ یہ وقت ہے جب بین الاقوامی برادری کو اسرائیل کے خلاف ایکشن لینا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو مسلسل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی پامالی پر سزا ملنی چاہیئے۔ میگائر کو شمالی آئرلینڈ میں کیتھولک اور پروٹسٹنٹ فرقے کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوششوں پر انیس سو چھہتر میں امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا تھا۔
اسرائیل کی جارحیت بارہویں روز بھی جاری
غزہ پر حملے رکو انے کیلئے ایر ان نے بائیس مندوبین بھیج دیئے ہیں
بھارت کا بنگلہ دیش میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا الزام
دنیا بھر میں محرم کے جلوس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
غزہ:اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے سفارتی سرگرمیاں شروع
سر حد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے آپشنز کھلے ہیں،بھارت
مقبوضہ کشمیر:فوج کو مشکلات کا سامناہے،آرمی چیف
غزہ: اسکولوں میں جنگجوؤں کی موجودی کا اسرائیلی دعویٰ مسترد
بنگلہ دیش:23رکنی کابینہ کا اعلان
غزہ:اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید5فلسطینی ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved