aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 03:02 PM PST
نیٹو اجلاس،افغان فوجیوں کی تعداد1 لاکھ34 ہزار کی جائیگی
ٹورنٹو: نیٹو کا اجلاس آج کینیڈا میں ہورہا ہے ۔دو ہزار گیارہ تک افغان فوجیوں کی تعداد بڑھاکر ایک لاکھ چونتیس ہزار کردی جائے گی۔ کینیڈا کے شہر کو رنوالیس میں ہونے والے نیٹو اجلاس میں افغان سیکورٹی فورسز کی تربیت اور منشیات کے اسمگلروں سے نمٹنے کے منصوبے پر بات چیت کی جائے گی۔ امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق اجلاس کا ایجنڈا افغان فورسز کی تربیت پر غور اور منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے حکمت عملی وضع کرنا ہے۔

اس تربیتی منصوبے پر سترہ ارب ڈالر خرچ ہونگے اور سن دو ہزار گیارہ تک افغان آرمی میں فوجیوں کی تعداد اڑسٹھ ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ چونتیس ہزار کی جائیگی۔ دوسری جانب امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس کینیڈا پہنچ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے یورپی ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت میں افغانستان سے ہیروئن اور منشیات کی دیگر اقسام کی اسمگلنگ کی روک تھام پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسرائیل کی جارحیت بارہویں روز بھی جاری
غزہ پر حملے رکو انے کیلئے ایر ان نے بائیس مندوبین بھیج دیئے ہیں
بھارت کا بنگلہ دیش میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا الزام
دنیا بھر میں محرم کے جلوس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
غزہ:اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے سفارتی سرگرمیاں شروع
سر حد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے آپشنز کھلے ہیں،بھارت
مقبوضہ کشمیر:فوج کو مشکلات کا سامناہے،آرمی چیف
غزہ: اسکولوں میں جنگجوؤں کی موجودی کا اسرائیلی دعویٰ مسترد
بنگلہ دیش:23رکنی کابینہ کا اعلان
غزہ:اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید5فلسطینی ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved