aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 03:11 PM PST
بحرالکاہل: 29 لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش دوبارہ شروع
ولنگٹن : بحرالکاہل میں دو ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے انتیس ماہی گیروں کی تلاش دوبارہ شروع کردی گئی۔ نیوزی لینڈ کی فضائیہ نے لاپتہ ہونے والے ماہی گیروں کی تلاش کا مشن دوبارہ شروع کردیا۔ ماہی گیروں کی کشتی دو ہفتے قبل فیونکس جزیرے کے پاس تیرتی ہوئی ملی تھی۔ تاچنگ نامی بدقسمت فشنگ بوٹ سے آخری رابطہ اٹھائیس اکتوبر کو ہوا تھا۔ ائیرفورس کا اورین طیارہ بحر الکاہل کے اکیس ہزار مربح میل علاقے میں ممکنہ طور پر زندہ بچ جانے والوں کو تلاش کررہا ہے۔ کسٹی پر چینی، تائیوانی، انڈونیشیائی اور فلپائنی باشندے سوار تھے۔ ائیر فورس حکام کے مطابق امکان ہے کہ طیارہ علاقے کا معائنہ ہفتے کے روز تک مکمل کرلے گا۔ حکام کے مطابق کسی کے زندہ بچ جانے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
اسرائیل کی جارحیت بارہویں روز بھی جاری
غزہ پر حملے رکو انے کیلئے ایر ان نے بائیس مندوبین بھیج دیئے ہیں
بھارت کا بنگلہ دیش میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا الزام
دنیا بھر میں محرم کے جلوس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
غزہ:اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے سفارتی سرگرمیاں شروع
سر حد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے آپشنز کھلے ہیں،بھارت
مقبوضہ کشمیر:فوج کو مشکلات کا سامناہے،آرمی چیف
غزہ: اسکولوں میں جنگجوؤں کی موجودی کا اسرائیلی دعویٰ مسترد
بنگلہ دیش:23رکنی کابینہ کا اعلان
غزہ:اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید5فلسطینی ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved