aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 07:26 PM PST
مقبوضہ کشمیر: بھارت کے انتخابی ڈرامے کیخلاف ہڑتال
سری نگر: بھارت کے انتخابی ڈرامے کے خلاف آج مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال ہے۔ متعدد علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کے خلاف حریت رہنماؤں کی اپیل پر آج تمام کاروباری اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔ سری نگر میں نماز جمعہ کے بعد بٹ شاہ چوک، مائی شماء، گاوقدل، بٹمالو، چھانا پورہ اور بارہ مولا سمیت متعدد علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بھارتی حکومت نے آج احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔

مساجد کے باہر بھاری نفری تعینات ہے اور اہم شاہراہوں رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دی گئی ہیں۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس نے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق گزشتہ آٹھ روز سے اپنی رہائش گاہ پر نظربند ہیں جبکہ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل بھیجا جا چکا ہے۔
اسرائیل کی جارحیت بارہویں روز بھی جاری
غزہ پر حملے رکو انے کیلئے ایر ان نے بائیس مندوبین بھیج دیئے ہیں
بھارت کا بنگلہ دیش میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا الزام
دنیا بھر میں محرم کے جلوس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
غزہ:اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے سفارتی سرگرمیاں شروع
سر حد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے آپشنز کھلے ہیں،بھارت
مقبوضہ کشمیر:فوج کو مشکلات کا سامناہے،آرمی چیف
غزہ: اسکولوں میں جنگجوؤں کی موجودی کا اسرائیلی دعویٰ مسترد
بنگلہ دیش:23رکنی کابینہ کا اعلان
غزہ:اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید5فلسطینی ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved