|
صومالیہ کے بحری قزاقوں نے یونان کا جہاز چھوڑ دیا
نیروبی: صومالیہ کے بحری قزاقوں نے یونان کا جہاز چھوڑ دیا۔کینیا میری ٹائم حکام کے مطابق صومالیہ کے بحری قزاقوں نے دو ماہ قبل یونان کامال بردار جہاز عملے سمیت اغواء کرلیا تھا۔بحری قزاقوں نے جمعہ کے روز جہاز کو عملے سمیت چھوڑ دیا۔ |