aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 04:22 AM PST
گو انتا نامو بے جیل میں قیدیو ں کی اسیر ی غیر قا نو نی ہے، امریکی جج
واشنگٹن : امریکی جج نے گو انتا نامو جیل میں کئی قیدیو ں کی اسیر ی غیر قا نو نی قر ار دیتے ہو ئے پا نچ کی رہا ئی کا حکم دے دیا ۔ امریکا کے وفا قی جج رچرڈلیو ن نے کہا ہے کہ گو انتا نامو بے جیل کے قیا م سے اب تک سات سال میں کئی قیدیو ں کو غیر قا نو نی طورپر قید رکھا گیا ۔ جج رچر ڈ لیو ن نے دوہز ار ایک سے قید پا نچ الجزا ئر ی قید یو ں لخدار ہو مدین ، مصطفیٰ دیر ، محمد نشلا، حا جی بو دیلا اور صابر لہما ر کی رہا ئی کا حکم جا ری کر دیا ۔ عدالت نے قر ار دیا ہے کہ حکومت قیدیو ں کے خلا ف ثبو ت فر اہم نہیں کر سکی ۔ جج نے پانچو ں قید یو ں پر افغا نستان جا کر امریکی فو ج سے لڑنے کے الز ام کو بے بنیا د قر ار دیا ۔ گو انتا مو جیل کے قیدیو ں کے وکیل را بر ٹ کر ش نے فیصلہ کا خیر مقدمہ کیا ہے ۔
آزاد کشمیر:تمام بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے چیئرمین برطرف
افغانستان:اتحادی فوج کی کارروائی،32طالبان ہلاک
پاکستان میں موجود القاعدہ برطانیہ پر حملہ کرسکتے ہیں ، ایم آئی فائیو
اقوام متحدہ کا غزہ کے حالات پر بے بسی کا اظہار
مسلمان مغربی اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنائیں ، ایمن الظواہری
مصر کے صدر کی سیکورٹی پر بات چیت کیلئے اسرائیل کو دعوت
بھارت :تاج محل شدید دھند کی لپیٹ میں
وینیز ویلا: اسرائیلی سفیرکو ملک بدر کردیا
غزہ :ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے اسکول پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved