aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 04:34 AM PST
افغانستان:خو دکش کا ر بم دھماکا ، نو افراد ہلاک
کا بل: افغا نستان کے صو بہ خو ست میں خو دکش کا ر بم دھما کے میں نو افراد ہلا ک اور سو لہ زخمی ہو گئے ۔ افغا ن حکام کے مطا بق مشر قی صو بہ خو ست کے ضلع دومند میں خو دکش حملہ آور نے ضلعی ہیڈکو ارٹر کے گیٹ پر خو د کو دھما کے سے اڑا دیا ۔ ضلعی حکومت کے سر بر اہ عبدالقیو م نے بتایا کہ واقعہ میں پا نچ پو لیس اہلکا رو ں سمیت نو افر اد ہلاک اور سو لہ زخمی ہو گئے ۔ زخمیو ں میں دو امریکی فو جی بھی شامل ہیں ۔ گزشتہ دوسا لو ں سے طالبا ن کی کا رروائیوں میں شدت آگئی ہے ۔ افغا نستان میں ستر ہزار غیر ملکی فو جی مو جو د ہیں جن میں نصف امریکی ہیں۔
آزاد کشمیر:تمام بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے چیئرمین برطرف
افغانستان:اتحادی فوج کی کارروائی،32طالبان ہلاک
پاکستان میں موجود القاعدہ برطانیہ پر حملہ کرسکتے ہیں ، ایم آئی فائیو
اقوام متحدہ کا غزہ کے حالات پر بے بسی کا اظہار
مسلمان مغربی اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنائیں ، ایمن الظواہری
مصر کے صدر کی سیکورٹی پر بات چیت کیلئے اسرائیل کو دعوت
بھارت :تاج محل شدید دھند کی لپیٹ میں
وینیز ویلا: اسرائیلی سفیرکو ملک بدر کردیا
غزہ :ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے اسکول پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved