aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 12:17 PM PST
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے قیام کی دسویں سالگرہ
واشنگٹن: امریکی خلائی شٹل اینڈی ور کے خلابازوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے قیام کی دسویں سالگرہ منفرد انداز سے منائی ۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے بتایا کہ اینڈی ور کے خلا باز ہائی ڈی پائپر اور شین کمبروگ نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی دسویں سالگرہ کے موقع پر خلا میں ساڑھے چھ گھنٹے چہل قدمی کی۔ خلا بازوں نے اس کام کے لئے اسٹیشن کا ڈی کمپریژن چیمبر مقرر وقت سے پینتالس منٹ پہلے چھوڑ دیا۔

خلا بازوں کی جانب سے خلا میں چہل قدمی ہوم امپورومنٹ پراجیکٹ کا حصہ ہے جس کا مقصد خلائی اسٹیشن میں عملے کی تعداد دو ہزار نو تک تین سے بڑھا کر چھ کرنا ہے۔ اس کے علاوہ خلابازوں نے خلائی اسٹیشن کی مرمت کا مزید کام سرانجام دیا اور ایک زنگ لگے جوڑ کو تبدیل کیا۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا قیام بیس نومبر انیس سو اٹھانوے کو عمل میں آیا تھا اور اس کا مقصد مریخ سمیت نظام شمسی کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے۔
آزاد کشمیر:تمام بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے چیئرمین برطرف
افغانستان:اتحادی فوج کی کارروائی،32طالبان ہلاک
پاکستان میں موجود القاعدہ برطانیہ پر حملہ کرسکتے ہیں ، ایم آئی فائیو
اقوام متحدہ کا غزہ کے حالات پر بے بسی کا اظہار
مسلمان مغربی اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنائیں ، ایمن الظواہری
مصر کے صدر کی سیکورٹی پر بات چیت کیلئے اسرائیل کو دعوت
بھارت :تاج محل شدید دھند کی لپیٹ میں
وینیز ویلا: اسرائیلی سفیرکو ملک بدر کردیا
غزہ :ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے اسکول پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved