aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 04:58 PM PST
جے کے ایل ایف کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن اور حریت رہنماؤں کی گرفتاریوں اور نظر بندیوں کے خلاف اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں جے کے ایل ایف کے چیئرمین یاسین ملک، حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق اور دیگر حریت رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا اورمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے تشدد کے واقعات کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر اقوام متحدہ کے مبصر دفتر کو قرارداد پیش کی گئی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلائے۔

قرارداد میں کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات حق خود ارادیت کا نعم البدل نہیں ہو سکتے۔ قرارداد میں زور دیا گیا کہ پاکستان اور بھارت کو بھی شامل کریں تا کہ مسئلے کا قابل قبول حل نکالا جا سکے۔
آزاد کشمیر:تمام بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں کے چیئرمین برطرف
افغانستان:اتحادی فوج کی کارروائی،32طالبان ہلاک
پاکستان میں موجود القاعدہ برطانیہ پر حملہ کرسکتے ہیں ، ایم آئی فائیو
اقوام متحدہ کا غزہ کے حالات پر بے بسی کا اظہار
مسلمان مغربی اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنائیں ، ایمن الظواہری
مصر کے صدر کی سیکورٹی پر بات چیت کیلئے اسرائیل کو دعوت
بھارت :تاج محل شدید دھند کی لپیٹ میں
وینیز ویلا: اسرائیلی سفیرکو ملک بدر کردیا
غزہ :ایک اور اسکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے اسکول پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved