aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Sat, Nov 22 08, 04:12 AM PST
امریکا افغانستان میں مزید فوج بھیجے گا، گیٹس
واشنگٹن: امریکا نے افغانستان میں انتخابات سے پہلے مزید فوج بھیجنے کا اعلان کردیا۔ امریکی سیکر یٹر ی دفاع را بر ٹ گیٹس نے کہا ہے کہ امر یکا افغانستان میں اگلے سال ہو نے والے انتخا با ت سے پہلے مزید امریکی فوجی دستے تعینا ت کر ے گا ۔ انہو ں نے ان خیالا ت کا اظہا رکینیڈا میں صحافیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔امریکی سیکریٹری دفاع کا کہناتھا کہ امریکا افغانستان کے جنو بی علا قوں میں مزید جنگی فوجی دستے تعینا ت کرنے کاارادہ رکھتا ہے جہاں طا لبان مزیدمستحکم پا ئے جا تے ہیں۔ رابر ٹ گیٹس نے کہاکہ مزید جنگی فوجی دستے بھیجنے کا فیصلہ نیٹو کے کما نڈر جنر ل ڈیوڈ میکرنین کی درخو است پر کیاگیا ہے ۔

دوسری جانب افغانستان جنگ امریکاکے نو منتخب صدر براک اوباماکی نگاہوں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ دوسری ممالک بھی اپنی فوجیں افغانستان بھیجیں ۔واضح رہے کہ پینٹاگون پہلے ہی افغانستان میں مزید فوجی دستے بھیجنے کا اعلان کرچکا ہے۔
اسرائیل کی جارحیت بارہویں روز بھی جاری
غزہ پر حملے رکو انے کیلئے ایر ان نے بائیس مندوبین بھیج دیئے ہیں
بھارت کا بنگلہ دیش میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا الزام
دنیا بھر میں محرم کے جلوس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
غزہ:اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے سفارتی سرگرمیاں شروع
سر حد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے آپشنز کھلے ہیں،بھارت
مقبوضہ کشمیر:فوج کو مشکلات کا سامناہے،آرمی چیف
غزہ: اسکولوں میں جنگجوؤں کی موجودی کا اسرائیلی دعویٰ مسترد
بنگلہ دیش:23رکنی کابینہ کا اعلان
غزہ:اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید5فلسطینی ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved