aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Sat, Nov 22 08, 03:25 AM PST
ہیلری کلنٹن نے وزیر خارجہ بننے کی پیشکش قبول کرلی
نیویارک: سابق امریکی خاتون اول ہیلری کلنٹن نے نومنتخب صدر براک اوباما کی جانب سے وزیر خارجہ بننے کی پیشکش قبول کر لی۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر ہیلری کلنٹن نے اپنے سابق حریف صدارتی امیدوار براک اوباما کی پیشکش قبول کرتے ہوئے وزیر خارجہ بننے کا فیصلہ کرلیا ۔ اخبار کا کہنا تھا کہ ہیلری کلنٹن نے یہ فیصلہ نو منتخب صدر سے شکاگو میں ہونے والی ملاقات کے بعد کیا۔ حالیہ صدارتی مہم میں معمولی فرق سے شکست کھانے کے بعد ہیلری نے نیویارک میں سینٹ کی نشست سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم سینٹ ذرائع نے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔ اخبار کے مطابق صدر براک اوباما ٹیموتھی گیتھنز کو وزیر خارجہ اور نیو میکسیکو کے گورنر بل رچرڈسن کو وزیر تجارت نامزد کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔ امریکی نومنتخب صدر پیر کو اپنی اقتصادی ٹیم کا اعلان کریں گے۔
اسرائیل کی جارحیت بارہویں روز بھی جاری
غزہ پر حملے رکو انے کیلئے ایر ان نے بائیس مندوبین بھیج دیئے ہیں
بھارت کا بنگلہ دیش میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا الزام
دنیا بھر میں محرم کے جلوس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
غزہ:اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے سفارتی سرگرمیاں شروع
سر حد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے آپشنز کھلے ہیں،بھارت
مقبوضہ کشمیر:فوج کو مشکلات کا سامناہے،آرمی چیف
غزہ: اسکولوں میں جنگجوؤں کی موجودی کا اسرائیلی دعویٰ مسترد
بنگلہ دیش:23رکنی کابینہ کا اعلان
غزہ:اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید5فلسطینی ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved