aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Sat, Nov 22 08, 11:40 AM PST
اقوام متحدہ: غزہ میں اسرائیلی اقدامات ناقابل برداشت قرار
نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی اقدامات ناقابل برداشت ہیں جنہیں فوری طور پر ختم کرنا ہوگا۔ اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جان ہومز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں رہنے والے اس وقت شدید مشکلات سے دو چار ہیں غذائی بحران بڑھتا جارہا ہے اورکرنسی کی قلت ہے جبکہ بجلی کی فراہمی نہ ہونے کے برابر ہے ، پانی اور گیس کی بہت کمی ہے۔

اپنے بیان میں جان ہومز نے کہا کہ اسرائیل کو یہ سوچنا چاہئے کہ ان معاملات میں ان بچوں کا تو قصور نہیں ہے جو بھوک سے بلبلا رہے ہیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ سے کہا تھا کہ اگر وہ اجازت دیں تو اقوام متحدہ غزہ میں اپنی امدادی ٹیم بھیجے مگر ایہود اولمرٹ نے اس پیش کش کو ٹھکرا دیا تھا ۔جان ہومز کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو فوری طور پر پابندی ہٹانی ہوگی تاکہ غزہ میں امداد پہنچائی جاسکے۔
اسرائیل کی جارحیت بارہویں روز بھی جاری
غزہ پر حملے رکو انے کیلئے ایر ان نے بائیس مندوبین بھیج دیئے ہیں
بھارت کا بنگلہ دیش میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا الزام
دنیا بھر میں محرم کے جلوس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
غزہ:اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے سفارتی سرگرمیاں شروع
سر حد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے آپشنز کھلے ہیں،بھارت
مقبوضہ کشمیر:فوج کو مشکلات کا سامناہے،آرمی چیف
غزہ: اسکولوں میں جنگجوؤں کی موجودی کا اسرائیلی دعویٰ مسترد
بنگلہ دیش:23رکنی کابینہ کا اعلان
غزہ:اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید5فلسطینی ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved