aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Sat, Nov 22 08, 11:48 AM PST
غزہ:فلسطینیوں کا باڑ کی تعمیر کیخلاف مظاہرہ
غزہ: مغربی کنارے میں فلسطینیوں نے سرحد پر باڑ تعمیر کرنے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ غزہ میں غذائی اجناس اور تیل کی کمی کا سامنا ہے۔ مغربی کنارے کے علاقے نعالن میں سرحدی باڑ کی تعمیر کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں درجنوں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرے میں فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن مصطفی بار گھوٹی اور نوبل انعام یافتہ میریڈ ماگوئر نے بھی شرکت کی۔ مظاہرین نے اسرائیلی فوج پر پتھراؤ کیا جس کے جواب میں یہودی فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ تاہم جھڑپ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ادھر غزہ میں گیس کی فراہمی بند کردی گئی ہے جس سے بیکریوں میں روٹی دستیاب نہیں۔ گیس پر چلنے والی بیکریاں بند ہوگئیں جبکہ گھروں میں بھی کھانا تیار نہیں کیا جاسکتا۔ اسرائیل کی جانب سے گیس کی عدم فراہمی کی وجہ سے لکڑی اور بجلی سے چلنے والی بیکریوں پر لوگوں کا رش بڑھ گیا ہے ۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ کو امداد فراہم کرنے والی کراسنگ نہیں کھولی جائیں گی۔
اسرائیل کی جارحیت بارہویں روز بھی جاری
غزہ پر حملے رکو انے کیلئے ایر ان نے بائیس مندوبین بھیج دیئے ہیں
بھارت کا بنگلہ دیش میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا الزام
دنیا بھر میں محرم کے جلوس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
غزہ:اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے سفارتی سرگرمیاں شروع
سر حد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے آپشنز کھلے ہیں،بھارت
مقبوضہ کشمیر:فوج کو مشکلات کا سامناہے،آرمی چیف
غزہ: اسکولوں میں جنگجوؤں کی موجودی کا اسرائیلی دعویٰ مسترد
بنگلہ دیش:23رکنی کابینہ کا اعلان
غزہ:اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید5فلسطینی ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved