aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Sat, Nov 22 08, 12:23 PM PST
ایران ایٹم بم نہیں بنارہا،ایرانی سفیر
تہران: ایران نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اپنا جوہر ی پروگرام ترک نہیں کرے گا۔ ایران کا یہ بیان امریکا کی ان رپورٹس کے جواب میں آیا ہے جن کے مطابق ایران نے یورینیم کی ایک بڑی مقدار افزودہ کی ہے۔ ایرانی سفیر علی اصغر سلطانی نے آئی اے ای اے کی بریفنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ ہمارا کوئی خفیہ منصوبہ نہیں ہے اور افزودگی کے اہم مرکز نتانذ میں یورینیم کی ساری پیداوار آئی اے ای اے کے سربہ مہر کنٹینرز میں رکھی جاتی ہے اور کیمروں کے ذریعے ہر وقت عالمی نگاہ اس کی نگرانی کررہی ہے ۔سفیر نے کہا کہ یورینیم کی افزودگی کے ساتھ ساتھ ایران آئی اے ای اے کے ساتھ بھی تعاون جاری رکھے گا۔
اسرائیل کی جارحیت بارہویں روز بھی جاری
غزہ پر حملے رکو انے کیلئے ایر ان نے بائیس مندوبین بھیج دیئے ہیں
بھارت کا بنگلہ دیش میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا الزام
دنیا بھر میں محرم کے جلوس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
غزہ:اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے سفارتی سرگرمیاں شروع
سر حد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے آپشنز کھلے ہیں،بھارت
مقبوضہ کشمیر:فوج کو مشکلات کا سامناہے،آرمی چیف
غزہ: اسکولوں میں جنگجوؤں کی موجودی کا اسرائیلی دعویٰ مسترد
بنگلہ دیش:23رکنی کابینہ کا اعلان
غزہ:اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید5فلسطینی ہلاک
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved