aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Mon, Dec 01 08, 02:18 PM PST
ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلی مستعفی
نئی دہلی : بھارتی ریاست مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی آر آر پاٹل ممبئی واقعات کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ ولاس راؤ دیش مکھ نے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی ہے ۔ممبئی میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلی ولاس راؤ دیش مکھ کو کڑی تنقید کا سامنا تھا ۔ممبئی میں نیوز کانفرنس کے دوران مہاراشٹر کے وزیراعلی ولاس راؤ دیش مکھ نے بتایا کہ انہوں نے کانگریس کی ورکنگ کونسل کے اجلاس میں اپنا استعفی کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو پیش کردیا ہے ۔حتمی فیصلہ کانگریس کا ہوگا۔ اس سے پہلے ریاست مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اور وزیر داخلہ آر آر پاٹل مستعفی ہوچکے ہیں ۔
حماس کااسرائیل سے مذاکرات معطل کرنیکا مطالبہ
بھارت: میزائل دفاعی نظام کا تجربہ پھر ناکام
پاکستان میں کرائے کے جاسوسوں کا انکشاف
فجی: طوفان کےپیش نظرپروازیں منسوخ
امریکا: طوفانی بارشیں،لوگوں کی نقل مکانی
میکسیکو:امریکی قونصلیٹ کی ملازمہ قتل
طالبان بھارت کے دشمن نہیں، ملا ضعیف
بھارت: بس کو حادثہ، چھبیس طلبہ ہلاک
اسرائیل: حماس رہنما مہرادا گرفتار
تھائی لینڈ :حکومت کیخلاف احتجاج
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved