aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 05:41 AM PST
جیکسن کی آخری رسومات، مفت ٹکٹ جاری کرنیکا اعلان
لاس اینجلس: لاس اینجلس میں مائیکل جیکسن کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کیلئے مداحوں کو سترہ ہزار پانچ سو مفت ٹکٹ جاری کئے جائیں گے۔لاس اینجلس کے اسٹیپلز سینٹر میں آئندہ منگل کو ہونے والی یادگاری تقریب کے منتظمین نے تفصیلات جاری کردیں ہیں۔ اسٹیپلز سینٹر کے مالک باس لویکی کا کہنا ہے کہ تقریب میں شرکت کیلئے ساڑھے سترہ ہزار مداحوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے مفت ٹکٹ جاری کئے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ گیارہ ہزار ٹکٹ اسٹیپلز سینٹر کے اندر اور ساڑھے چھ ہزار ملحقہ نوکیا تھیٹر کیلئے جاری کئے جائیں گے۔ لویکی نے دنیا بھر کے میڈیا کیلئے مفت ویڈیو فیڈ کا بھی اعلان کیا۔
امریکا: طوفانی بارشیں،لوگوں کی نقل مکانی
جنگجوؤں کیخلاف نجی امریکی نیٹ ورک کا انکشاف
میکسیکو:امریکی قونصلیٹ کی ملازمہ قتل
طالبان بھارت کے دشمن نہیں، ملا ضعیف
بھارت: بس کو حادثہ، چھبیس طلبہ ہلاک
لندن: پاکستانی طلبہ کا مقدمہ، سماعت آج ہورہی ہے
باجوڑ: تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے
اسرائیل: حماس رہنما مہرادا گرفتار
تھائی لینڈ :حکومت کیخلاف احتجاج
ہیٹی: زندگی معمول پر آنے لگی
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved