aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 06:01 AM PST
لندن: عمارت میں آتشزدگی،چھ افراد ہلاک
لندن: جنوبی لندن کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے ایک شیر خوار سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔جنوبی لندن کے ٹاور بلاک میں بارہ منزلہ رہائشی عمارت کی چوتھی منزل پر آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک شدگان میں تین نوجوان، ایک شیرخوار، اور دو چھ اور سات سالہ بچے شامل ہیں۔ فائر بریگیڈ نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔ آگ پر قابو پایا جاچکا ہے۔ عمارت میں پھنسے تیس رہائشیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ سات افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ مزید تین افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔
اسرائیل نے حماس رہنما مہر ادا کو گرفتار کرلیا
تھائی لینڈ :حکومت کیخلاف احتجاج
ہیٹی: زندگی معمول پر آنے لگی
کشیدہ تعلقات کاذمہ دارامریکا ہے، چین
افغانستان: دھماکا، پاکستانی جاں بحق
جارجیا: جعلی خبروں پرعوام میں خوف
رہائشی منصوبہ: امریکا، اسرائیل تعلقات کشیدہ
انڈونیشیا: زلزلے کے جھٹکے
جرمن کروز شپ اپنے پہلے سفر پر روانہ
بیت المقدس ،یہودی بستی کی تعمیر پر عالمی تنقید
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved