aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 11:09 AM PST
شمالی کوریا:ایک دن میں چھ میزائل تجربے
سیول: شمالی کوریا نے ایک دن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے چھ میزائل تجربے کردئے ہیں۔حالیہ ہفتے چارمیزائل تجربوں کے بعد شمالی کوریا نے ایک بار پھرچھ میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی خبررساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے میزائل تجربات مشرقی ساحل کی بندرگاہ سے بحیرہ الشرق کی جانب کئے۔ میزائلوں کی رینج تقریبا پانچ سو کلومیٹرہے۔ شمالی کوریا کے مسلسل میزائل تجربوں پرامریکا اور جاپان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پچیس مئی کے ایٹمی تجربات کے بعد اقوام متحدہ نے شمالی کوریا پر پابندیاں عائد کردیں تھیں۔
اسرائیل کامغربی کنارے کی بندش کا حکم
امریکا: افغانستان سےفوجی انخلا کی بل مسترد
اسپین:جزیرے مالورکا میں برفباری
انسانی حقوق کی سالانہ رپورٹ جاری
دہشتگردی کی سرپرستی کابھارتی الزام مسترد
لشکرطیبہ کا خاتمہ ضروری ہے، ایکرمین
برطانیہ: گرفتارپاکستانی طلبہ کےمقدمےکی سماعت
ایران پرپابندیاں: سعودیہ سےحمایت کا مطالبہ
امریکا، ایران کا ایک دوسرے پر ڈبل گیم کا الزام
بھارت کا افغانستان میں آپریشنز ختم کرنیکا فیصلہ
1 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved