aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 02:54 PM PST
نوکروڑ سال قدیم ڈائناسورز کے آثار
کینبرا: آسٹریلیا میں کھدائی کے دوران نو کروڑ سال قدیم تین ڈائنا سورز کے آثار ملے ہیں۔ ڈائنا سورز کے آثار آسٹریلیا ایج آف ڈائنا سورز میوزیم اور کوینزلینڈ میوزیم کی مشترکہ کھدائی کے دوران کوینز لینڈ سے دریافت ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والے ڈائنا سورز میں سے دو پودے کھانے والے اور ایک گوشت خور ہیں جو انیس سو اکیاسی کے بعد اب تک دریافت ہونے والے سب سے بڑے ہیں۔
امریکا: طوفانی بارشیں،لوگوں کی نقل مکانی
جنگجوؤں کیخلاف نجی امریکی نیٹ ورک کا انکشاف
میکسیکو:امریکی قونصلیٹ کی ملازمہ قتل
طالبان بھارت کے دشمن نہیں، ملا ضعیف
بھارت: بس کو حادثہ، چھبیس طلبہ ہلاک
لندن: پاکستانی طلبہ کا مقدمہ، سماعت آج ہورہی ہے
باجوڑ: تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے
اسرائیل: حماس رہنما مہرادا گرفتار
تھائی لینڈ :حکومت کیخلاف احتجاج
ہیٹی: زندگی معمول پر آنے لگی
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved