aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Tue, Apr 08 08, 10:48 AM PST
رئیسانی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب
کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈرنواب اسلم رئیسانی بلامقابلہ وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ،باقاعدہ اعلان کل ہوگا جبکہ نومنتخب اسپیکراسلم بھوتانی اورڈپٹی اسپیکرمطیع اللہ آغا نے حلف اٹھالیا ۔بلوچستان میں قائد ایوان کے لئے صرف پیپلز پارٹی کے نواب اسلم رئیسانی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔اس طرح وہ بلامقابلہ قائد ایوان منتخب ہوگئے ۔ اس سے قبل اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے دس بجے تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔سبکدوش ہونے والے اسپیکرجمال شاہ کاکڑ نے نومنتخب اسپیکراسلم بھوتانی سے حلف لیا ۔اسلم بھوتانی نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد مطیع اللہ آغاسے ڈپٹی اسپیکرکاحلف لیا ۔حلف برداری کے بعد منتخب وزیراعلیٰ اسلم رئیسانی نے اسپیکراورڈپی اسپیکرکومبارکباد پیش کی ۔
مولانا جلالپوری سپرد خاک
افغان صدرکی عافیہ کی رہائی میں مدد کی یقین دہانی
لاہور: خودکش دھماکے، انتالیس افراد شہید
لاہور:صدر کے دو عہدے، بینچ تشکیل
مولانا عبدالغفور کے بیٹے کی نماز جنازہ ادا
قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی
پاک بحریہ کامیزائل اور تاپیڈوکا کامیاب تجربہ
پشاورجلال آبادایکسپریس وےجلد مکمل کرنے پراتفاق
بلدیاتی نظام پرتجاویز: ایم کیو ایم اتوارکوجواب دیگی
سوئس مقدمات کاریکارڈ قبضےمیں لینےکا حکم
1 2 3 4 5 6 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved