aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Tue, Apr 08 08, 12:20 PM PST
قائم علی شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھالیا
کراچی:  تقریب حلف برداری کی تقریب کا آغاز آج دوپہر بارہ بجے تلاوت قرآن پاک سے گورنر ہاؤس میں ہوا ۔جس کے بعد گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے سید قائم علی شاہ سے وزیر اعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب مکمل ہونے کے بعد ڈاکٹر عشرت العباد نے نو منتخب وزیر اعلیٰ سندھ سے مصافحہ کیا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے جئے بھٹو کے نعرے لگائے ۔ قائم علی شاہ اس سے قبل بھی 1988ء میں وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔اب انہوں نے سندھ کے تیسویں وزیر اعلیٰ کی حیثیت آج اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔جس میں گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان ان سے وزارت اعلیٰ کا حلف لیں گے۔ سندھ اسمبلی کے نوے ارکان نے قائم علی شاہ کی حمایت کی ہے۔
مغوی برطانوی نژاد بچہ بازیاب
امریکا:ہمیش کوپاکستان حوالے کرنیکا حکم
پشاور:جھڑپ،شرپسند ہلاک،تین گرفتار
سرحد کابینہ کا اجلاس آج ہورہا ہے
این ایف سی ایوارڈ پردستخط آج ہورہے ہیں
سپریم کورٹ: رینجرز کیخلاف ازخود نوٹس, سماعت ملتوی
پی پی ن لیگ کی سازشوں سے باخبر رہے، ق لیگ
پنجاب حکمران اپنےایجنڈے کی وضاحت کریں، شجاعت
لاہور: پندرہ سو کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد
شیر افگن کا نئی مسلم لیگ بنانیکا اعلان
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved