aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   33 oC   28 oC   74 %
 ISL   37 oC   24 oC   45 %
 LHR   35 oC   27 oC   51 %
 QTA   34 oC   17 oC   10 %
 PSW   36 oC   26 oC   54 %
  Saturday, Jul 04 2009
Wed, Apr 09 08, 04:26 PM PST
کر اچی ہنگا مے: خا تو ن سمیت13جاں بحق
کراچی: کر اچی کے مختلف علاقو ں میں ہنگا مہ آرائی اور فائر نگ سے تیرہ افر اد ہلا ک، ایک درجن سے زیا دہ زخمی ہو گئے جبکہ سٹی کو رٹ کے قریب واقع عمارت میں آتشزدگی سے پچا س سالہ خا تو ن سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔سٹی کو رٹ کے باہر وکلا ء کے دو گر و پو ں میں اورشر پسندوں نے فائرنگ کر کے دو افر اد کو ہلا ک اور اٹھا رہ کو زخمی کر دیا ۔دوسرے پر تشدد واقعات میں مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔شر پسند وں نے سٹی کو رٹ کے قریب واقع عمارت طاہر چیمبر نذر آتش کر دی جس میں مو جو دپچاس سالہ خا تون سمیت چھ افرادجل کرہلا ک ہو گئے۔فا ئر بر یگیڈ کی پا نچ گا ڑیو ں نے دوگھنٹے کی کو شش کے بعد آگ پر قابو پا یا ۔

شر پسندوں کی فائر نگ کے بعد اردو با زار ،صد ر اور جا مع کلا تھ سمیت متعدد کا روبا ر ی مر اکز بند ہو گئے اور مختلف علا قو ں میں ٹر یفک جا م ہو گیا۔ مشتعل افراد نے نا گن چو رنگی،ایم اے جنا ح روڈ، نیوکراچی،فریسکو اور گا رڈن کے علا قے میں چا لیس سے زائد گا ڑیا ں نذر آتش کر دیں ۔کشید ہ صو رتحا ل کے بعد پیٹر ول پمپ بند ہو گئے۔سٹی کو رٹ کے با ہر دو گروپو ں میں تصا دم کے بعد مسلح افر اد نے ہو ائی فائر نگ کی اور عما رت کا محا صر ہ کر لیا۔

سٹی کو رٹ کی عما رت میں پچا س سے زائد وکلا ء محصو ر ہو گئے۔پو لیس اور رینجر کی بھاری نفرری نے موقع پر پہنچ کر وکلا ء کو عما رت سے نکا لا ۔سٹی کو رٹ کے با ہر شر پسند عنا صر نے صحا فیو ں کو ہر اسا ں کیا اور کیمر ے چھین لئے۔ادھر شر پسند وں نے ملیر با ر ایسوسی ایشن کا دفتر نذر آتش کر دیا جبکہ با ر کی طر ف شد ید فائر نگ بھی کی گئی جس سے سا ت وکلا ء زخمی ہوگئے۔پو لیس نے ہنگا مہ آرائی میں ملو ث نا معلو م افراد کے خلا ف رسا لہ تھا نے میں مقد مہ درج کر لیا ہے۔گو رنر سندھ نے صو رتحا ل کی مذمت کر تے ہو ئے عوام کی جا ن وما ل کی حفا ظت کی ہد ایت جا ری کر دی ہے۔
صدر زرداری سے وزاعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
پی پی کا سی ای سی کا اجلاس پیر کوطلب
متاثرین کی بحالی کیلئے منصوبہ تیار
مالاکنڈ متاثرین :امدادی رقوم کی تقسیم ،70ہزار کارڈ جاری
مالاکنڈ :بونیر اور لوئر دیر میں کرفیو نرم
محسودخودکش حملہ آور پر دس لاکھ خرچ کررہا ہے ،واشنگٹن پوسٹ
مہمند ایجنسی: جھڑپ ،قومی لشکر کے 12رکن جاں بحق
لکی مروت:اہم شرپسند کمانڈر ہلاک
ہیلی کاپٹر حادثہ، شہدا کی نماز جنازہ ادا
منشیات کیس:مشرف کی متاثرین کو مدد کی یقین دہانی
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved