aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
حکومت کی تین ماہ کی کارکردگی اطمینان بخش ہے؟
ہاں
نہیں
پتانہیں
City Max Min Hum
 KHI   33 oC   28 oC   66 %
 ISL   36 oC   26 oC   58 %
 LHR   36 oC   26 oC   66 %
 QTA   37 oC   21 oC   45 %
 PSW   35 oC   28 oC   58 %
  Saturday, Jul 05 2008
Wed, May 14 08, 01:22 AM PST
کاغذات مسترد ہونے کی صورت میں اپیل نہیں کروں گا،نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے تو عدالت میں اپیل نہیں کریں گے۔آج ٹی وی کے مقبول پروگرام بولتا پاکستان میں اظہار خیال کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہاکہ وہ اقتدار نہیں عدلیہ کی بحالی چاہتے ہیں۔افتخار محمد چوہدری کی بحالی کی صورت میں مقصد پورا ہوگا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اگر ضمنی انتخابات کے لیے ان کے کاغذات نامزدگی ایک بار پھر مسترد ہوگئے تو وہ عدالتوں میں اپیل نہیں کریں گے۔مسلم لیگ ن کے قائد نے کہاکہ ق لیگ کا کوئی وجود نہیں۔
اوکاڑہ: پولیس مقابلہ، چار اشتہاری ملزمان ہلاک
دس جولائی کو شاہراہ دستور پرریلی نکالنے کا اعلان
بھارت میں لاپتہ پاکستانی لڑکی کی وطن واپسی
مہمند ایجنسی:مغوی صحافی رہا
سوات میں امن قائم ہونے تک فوج رہے گی، حیدر ہوتی
ناظم کراچی کو واٹر بورڈ کا چیئرمین بنا دیا گیا
جسٹس رمدے نے تنخواہ کا چیک واپس کر دیا
کراچی:مکتب غوثیہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی
طالبان اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک ختم ہوگیا،رحیم دادخان
آئندہ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو نہیں دونگا،ڈاکٹر قدیر
1 2 3 4 5 6 7 8 9 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved