aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
حکومت کی تین ماہ کی کارکردگی اطمینان بخش ہے؟
ہاں
نہیں
پتانہیں
City Max Min Hum
 KHI   33 oC   28 oC   66 %
 ISL   36 oC   26 oC   58 %
 LHR   36 oC   26 oC   66 %
 QTA   37 oC   21 oC   45 %
 PSW   35 oC   28 oC   58 %
  Saturday, Jul 05 2008
Wed, May 14 08, 11:41 AM PST
جنوبی وزیرستان : سیکورٹی فورسز کو سرحدوں پر بھیجنے پر اتفاق
رزمک: جنوبی وزیر ستان میں مقامی طالبان اور حکام کے درمیان سیکورٹی فورسز کو سرحدوں پر بھیجنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔سیکورٹی اہلکاروں اور مقامی طالبان قیدیوں کا تبادلہ آج رزمک میں ہو رہا ہے۔فریقین کے درمیان معاہدے کے تحت پچپن سیکورٹی اہلکار اور ستائیس قبائلی آج رہا کئے جا رہے ہیں ۔سیکورٹی اہلکاروں اور قبائلی قیدیوں کا تبادلہ رزمک میں ہورہا ہے۔

ادھر مقامی طالبان اور حکام کے درمیان سیکورٹی فورسز کو سرحدوں پر بھیجنے پر اتفاق ہو گیا ہے ۔پہلے مرحلے میں سیکورٹی فورسز رہائشی علاقوں سے ہٹا لی جا ئے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں چیک پوسٹیں بھی ختم کر دی جائیں گی۔
اوکاڑہ: پولیس مقابلہ، چار اشتہاری ملزمان ہلاک
دس جولائی کو شاہراہ دستور پرریلی نکالنے کا اعلان
بھارت میں لاپتہ پاکستانی لڑکی کی وطن واپسی
مہمند ایجنسی:مغوی صحافی رہا
سوات میں امن قائم ہونے تک فوج رہے گی، حیدر ہوتی
ناظم کراچی کو واٹر بورڈ کا چیئرمین بنا دیا گیا
جسٹس رمدے نے تنخواہ کا چیک واپس کر دیا
کراچی:مکتب غوثیہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی
طالبان اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک ختم ہوگیا،رحیم دادخان
آئندہ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو نہیں دونگا،ڈاکٹر قدیر
1 2 3 4 5 6 7 8 9 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved