aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
حکومت کی تین ماہ کی کارکردگی اطمینان بخش ہے؟
ہاں
نہیں
پتانہیں
City Max Min Hum
 KHI   33 oC   28 oC   66 %
 ISL   36 oC   26 oC   58 %
 LHR   36 oC   26 oC   66 %
 QTA   37 oC   21 oC   45 %
 PSW   35 oC   28 oC   58 %
  Saturday, Jul 05 2008
Wed, May 14 08, 12:39 PM PST
پشاور:سابق صوبائی وزیر کے بھائی اور معروف صنعت کار کا اغواء
پشاور: پشاور میں سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ خان کے بھائی اور معروف صنعت کار طارق سہیل کو مختلف مقامات سے اغواء کر لیا گیا۔سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ خان کے بھائی نصراللہ کو ٹاؤن کے علاقے سے رات گئے نا معلوم مسلح افراد نے اغواء کیا جبکہ معروف صنعت کار طارق سہیل کو حیات آباد جاتے ہوئے اغواء کیا گیا۔

اغواء کاروں کی جانب سے کسی قسم کا مطالبہ پیش نہیں کیا گیاہے۔پشاور میں امن و امان کی خراب صورت حال کے باعث سی سی پی او نے آٹھ پولیس اہلکاروں کو لائن حاضر جبکہ دس کا تبادلہ بھی کیا ہے۔ اس کے باوجود شہر میں ایک ہی روز میں دو اہم شخصیات کے اغواء کا واقعہ پیش آیا ہے۔
اوکاڑہ: پولیس مقابلہ، چار اشتہاری ملزمان ہلاک
دس جولائی کو شاہراہ دستور پرریلی نکالنے کا اعلان
بھارت میں لاپتہ پاکستانی لڑکی کی وطن واپسی
مہمند ایجنسی:مغوی صحافی رہا
سوات میں امن قائم ہونے تک فوج رہے گی، حیدر ہوتی
ناظم کراچی کو واٹر بورڈ کا چیئرمین بنا دیا گیا
جسٹس رمدے نے تنخواہ کا چیک واپس کر دیا
کراچی:مکتب غوثیہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی
طالبان اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک ختم ہوگیا،رحیم دادخان
آئندہ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو نہیں دونگا،ڈاکٹر قدیر
1 2 3 4 5 6 7 8 9 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved