aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   33 oC   28 oC   74 %
 ISL   37 oC   24 oC   45 %
 LHR   35 oC   27 oC   51 %
 QTA   34 oC   17 oC   10 %
 PSW   36 oC   26 oC   54 %
  Saturday, Jul 04 2009
Tue, Jun 17 08, 04:52 PM PST
پہلی بار دفاعی بجٹ سینیٹ میں پیش
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار مسلح افواج کے بجٹ کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہیں۔ سینیٹ میں قائد ایوان رضا ربانی نے بری بحری اور فضائی افواج کے بجٹ کی تفصیلات ایوان بالا میں پیش کیں۔ ایوان میں پیش کی گئی دستاویز کے مطابق دفاع کے لئے دو سو پچانوے ارب تیس کروڑ انہتر لاکھ آٹھ ہزار روپے مختص کئے گئے جن میں آرمی کے لئے ایک سو اٹھائیس ارب انہتر کروڑ ستانوے لاکھ ستاون ہزار روپے، ایئرفورس کے لئے اکہتر ارب چھیاسٹھ لاکھ باسٹھ ہزار اور نیوی کے لئے انتیس ارب تیسرہ کروڑ تینتیس لاکھ گیارہ ہزار روپے رکھے گئے ہیں۔

دفاعی پیداور اور دیگر متعلقہ اداروں کے لئے چھیاسٹھ ارب چھالیس کروڑ اکہتر لاکھ اٹھہترہزار کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ مجموعی دفاعی بجٹ میں ننانوے ارب ملازمین کے لئے بیاسی ارب چوراسی کروڑ آپریٹنگ اخراجات پچیس ارب تہتر کروڑ روپے سول ورکس اور سفری و ٹرانسپورٹ اخراجات کی مد میں بارہ ارب روپے رکھے گئے ہیں جبکہ فزیکل اثاثوں کے لئے ستاسی ارب تریسٹھ کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
صدر زرداری سے وزاعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
پی پی کا سی ای سی کا اجلاس پیر کوطلب
متاثرین کی بحالی کیلئے منصوبہ تیار
مالاکنڈ متاثرین :امدادی رقوم کی تقسیم ،70ہزار کارڈ جاری
مالاکنڈ :بونیر اور لوئر دیر میں کرفیو نرم
محسودخودکش حملہ آور پر دس لاکھ خرچ کررہا ہے ،واشنگٹن پوسٹ
مہمند ایجنسی: جھڑپ ،قومی لشکر کے 12رکن جاں بحق
لکی مروت:اہم شرپسند کمانڈر ہلاک
ہیلی کاپٹر حادثہ، شہدا کی نماز جنازہ ادا
منشیات کیس:مشرف کی متاثرین کو مدد کی یقین دہانی
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved